Recitation (Mishary Rashid Alafasy)
Arabic
قَالَ ٱلۡمَلَأُ مِن قَوۡمِ فِرۡعَوۡنَ إِنَّ هَٰذَا لَسَٰحِرٌ عَلِيمٞ
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
ا س پر فرعون کی قوم کے سرداروں نے آپس میں کہا کہ “یقیناً یہ شخص بڑا ماہر جادو گر ہے
English (Sahih International)
Said the eminent among the people of Pharaoh, “Indeed, this is a learned magician
Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)
آیت 109 قَالَ الْمَلَاُ مِنْ قَوْمِ فِرْعَوْنَ اِنَّ ہٰذَا لَسٰحِرٌ عَلِیْمٌ انہوں نے کہا ہوگا کہ یہ جو یہاں سے جان بچا کر بھاگ گیا تھا اور کئی سال بعد واپس آیا ہے تو کہیں سے بہت بڑا جادو سیکھ کر آیا ہے۔
Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)
The commentary on this ayah is given with ayah 7:103.