Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 38:62 Prev 38:60


Arabic

قَالُواْ رَبَّنَا مَن قَدَّمَ لَنَا هَٰذَا فَزِدۡهُ عَذَابٗا ضِعۡفٗا فِي ٱلنَّارِ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

پھر وہ کہیں گے “اے ہمارے رب، جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا اُس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے


English (Sahih International)

They will say, “Our Lord, whoever brought this upon us - increase for him double punishment in the Fire


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 61 { قَالُوْا رَبَّنَا مَنْ قَدَّمَ لَنَا ہٰذَا فَزِدْہُ عَذَابًا ضِعْفًا فِی النَّارِ } ”وہ کہیں گے : پروردگار ! جس نے یہ سب کچھ ہمارے لیے آگے بھیجا ہے تو اس کے لیے عذاب کو آگ میں دوگنا بڑھا دے۔“ جس نے ہمارے لیے یہ سارا سامان فراہم کیا ہے ‘ جس نے ہمیں اس انجام کو پہنچانے کا بندوبست کیا ہے اس کو دوزخ کا دوہرا عذاب دے !


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

The commentary on this ayah is given with ayah 38:55.


Connections

  • Previous: 38_60
  • Next: 38_62
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes