Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 38:33 Prev 38:31


Arabic

فَقَالَ إِنِّيٓ أَحۡبَبۡتُ حُبَّ ٱلۡخَيۡرِ عَن ذِكۡرِ رَبِّي حَتَّىٰ تَوَارَتۡ بِٱلۡحِجَابِ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

تو اس نے کہا “میں نے اس مال کی محبت اپنے رب کی یاد کی وجہ سے اختیار کی ہے” یہاں تک کہ جب وہ گھوڑے نگاہ سے اوجھل ہو گئے


English (Sahih International)

And he said, “Indeed, I gave preference to the love of good [things] over the remembrance of my Lord until the sun disappeared into the curtain [of darkness]


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 32 { فَقَالَ اِنِّیْٓ اَحْبَبْتُ حُبَّ الْخَیْرِ عَنْ ذِکْرِ رَبِّیْ } ”تو اس نے کہا کہ میں نے پسند کرلیا مال کی محبت کو اپنے رب کے ذکر کے مقابلے میں !“ حُبَّ الْخَیْرِ سے مال و دولت یعنی گھوڑوں کی محبت مراد ہے کہ میں گھوڑوں کی محبت میں اس قدر مشغول ہوگیا کہ اپنے رب کے ذکرکو بھول گیا۔ اپنے ربّ کی یاد سے غافل ہوگیا۔ { حَتّٰی تَوَارَتْ بِالْحِجَابِ } ”یہاں تک کہ سور ج چھپ گیا اوٹ میں۔“ یہاں پر تَوَارَتْ کے بعد الشَمْس سور ج کا لفظ گویا محذوف ہے۔


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

The commentary on this ayah is given with ayah 38:30.


Connections

  • Previous: 38_31
  • Next: 38_33
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes