Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 36:79 Prev 36:77


Arabic

وَضَرَبَ لَنَا مَثَلٗا وَنَسِيَ خَلۡقَهُۥۖ قَالَ مَن يُحۡيِ ٱلۡعِظَٰمَ وَهِيَ رَمِيمٞ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

اب وہ ہم پر مثالیں چسپاں کرتا ہے اور اپنی پیدائش کو بھول جاتا ہے کہتا ہے “کون ان ہڈیوں کو زندہ کرے گا جبکہ یہ بوسیدہ ہو چکی ہوں؟


English (Sahih International)

And he presents for Us an example and forgets his [own] creation. He says, “Who will give life to bones while they are disintegrated


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 78 { وَضَرَبَ لَنَا مَثَلًا وَّنَسِیَ خَلْقَہٗ } ”اور یہ ہمارے بارے میں تو مثالیں بیان کرتا ہے اور اپنی پیدائش کو بھول گیا ہے !“ { قَالَ مَنْ یُّحْیِ الْعِظَامَ وَہِیَ رَمِیْمٌ } ”کہتا ہے کہ کون زندہ کرے گا ہڈیوں کو جبکہ وہ بالکل بوسیدہ ہوچکی ہوں گی ؟“ وہ اعتراضات کرتا ہے کہ جب ہماری ہڈیاں گل سڑ جائیں گی اور ہمارے جسموں کے اعضاء منتشر ہوجائیں گے تو کون ہمیں دوبارہ پیدا کرے گا ؟


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

The commentary on this ayah is given with ayah 36:77.


Connections

  • Previous: 36_77
  • Next: 36_79
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes