Recitation (Mishary Rashid Alafasy)
Arabic
إِذۡ قَالَ لِأَبِيهِ وَقَوۡمِهِۦ مَا هَٰذِهِ ٱلتَّمَاثِيلُ ٱلَّتِيٓ أَنتُمۡ لَهَا عَٰكِفُونَ
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
یاد کرو وہ موقع جبکہ اُس نے اپنے باپ اور اپنی قوم سے کہا تھا کہ “یہ مورتیں کیسی ہیں جن کے تم لوگ گرویدہ ہو رہے ہو؟
English (Sahih International)
When he said to his father and his people, “What are these statues to which you are devoted
Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)
This commentary covers ayaat 52 and 53.
آیت 52 اِذْ قَالَ لِاَبِیْہِ وَقَوْمِہٖ مَا ہٰذِہِ التَّمَاثِیْلُ الَّتِیْٓ اَنْتُمْ لَہَا عٰکِفُوْنَ ”ذرا ان پتھر کی خود تراشیدہ مورتیوں کی اصلیت اور حقیقت تو بیان کرو جن کے تم مجاور بنے بیٹھے ہو اور جن کے گیان دھیان میں لگے رہتے ہو !
Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)
The commentary on this ayah is given with ayah 21:51.