Recitation (Mishary Rashid Alafasy)
Arabic
لَّعَنَهُ ٱللَّهُۘ وَقَالَ لَأَتَّخِذَنَّ مِنۡ عِبَادِكَ نَصِيبٗا مَّفۡرُوضٗا
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
جس کو اللہ نے لعنت زدہ کیا ہے (وہ اُس شیطان کی اطاعت کر رہے ہیں) جس نے اللہ سے کہا تھا کہ “میں تیرے بندوں سے ایک مقرر حصہ لے کر رہوں گا
English (Sahih International)
Whom Allah has cursed. For he had said, “I will surely take from among Your servants a specific portion
Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)
آیت 118 لَّعَنَہُ اللّٰہُ 7 وَقَالَ لَاَتَّخِذَنَّ مِنْ عِبَادِکَ نَصِیْبًا مَّفْرُوْضًا ان لوگوں کو میں اپنے ساتھ جہنم میں پہنچا کر رہوں گا۔ گویا : ع ہم تو ڈوبے ہیں صنم ‘ تم کو بھی لے ڈوبیں گے !
Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)
The commentary on this ayah is given with ayah 4:116.