Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 37:55 Prev 37:53


Arabic

قَالَ هَلۡ أَنتُم مُّطَّلِعُونَ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

اب کیا آپ لوگ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہ صاحب اب کہاں ہیں؟


English (Sahih International)

He will say, “Would you [care to] look


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 54{ قَالَ ہَلْ اَنْتُمْ مُّطَّلِعُوْنَ } ” کوئی کہنے والا کہے گا کہ کیا اب تم اسے جھانک کر دیکھنا چاہو گے ؟“ یعنی جو شخص تمہیں اس طرح گمراہ کرنے کی کوشش کیا کرتا تھا اس وقت تم اسے دیکھنا چاہو گے کہ اب وہ کس حال میں ہے ؟ گویا اہل جنت کے لیے وہاں یہ بھی اہتمام ہوگا کہ وہ جس سے ملنا چاہیں مل لیں اور جو دیکھنا چاہیں دیکھ لیں۔


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

The commentary on this ayah is given with ayah 37:50.


Connections

  • Previous: 37_53
  • Next: 37_55
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes