Recitation (Mishary Rashid Alafasy)
Arabic
إِنَّهُمۡ كَانُوٓاْ إِذَا قِيلَ لَهُمۡ لَآ إِلَٰهَ إِلَّا ٱللَّهُ يَسۡتَكۡبِرُونَ
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
یہ وہ لوگ تھے کہ جب ان سے کہا جاتا “اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق نہیں ہے” تو یہ گھمنڈ میں آ جاتے تھے
English (Sahih International)
Indeed they, when it was said to them, “There is no deity but Allah,” were arrogant
Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)
آیت 35{ اِنَّہُمْ کَانُوْٓا اِذَا قِیْلََ لَہُمْ لَآ اِلٰہَ اِلَّا اللّٰہُ یَسْتَکْبِرُوْنَ } ”ان کا معاملہ یہ تھا کہ جب ان سے کہا جاتا تھا کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں تو وہ استکبار کرتے تھے۔“ جب بھی ان کے سامنے کلمہ توحید لَا اِلٰـہَ اِلاَّ اللّٰہُ کا ذکر کیا جاتا تو وہ اپنے گھمنڈ میں اس کا مذاق اڑایا کرتے تھے۔
Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)
The commentary on this ayah is given with ayah 37:34.