Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 32:19 Prev 32:17


Arabic

أَفَمَن كَانَ مُؤۡمِنٗا كَمَن كَانَ فَاسِقٗاۚ لَّا يَسۡتَوُۥنَ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

بھلا کہیں یہ ہو سکتا ہے کہ جو شخص مومن ہو وہ اُس شخص کی طرح ہو جائے جو فاسق ہو؟ یہ دونوں برابر نہیں ہو سکتے


English (Sahih International)

Then is one who was a believer like one who was defiantly disobedient? They are not equal


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

The commentary on this ayah is given with ayah 32:17.


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

This commentary covers ayaat 18 to 22.

مومن وہ ہے جو خدائی سچائی کا اعتراف کرے۔ اور فاسق وہ ہے جس کے سامنے سچائی آئے تو وہ اپنی ذات کے تحفظ کی خاطر اس کا انکار کردے۔یہ دونوں ایک دوسرے سے بالکل مختلف کردار ہیں اورد و مختلف کردار کا انجام ایک جیسا نہیں ہوسکتا۔

موجودہ دنیا میں جو شخص سچائی کا اعتراف کرتاہے وہ اس بات کا ثبوت دیتاہے کہ وہ سچائی کو سب سے بڑی چیز سمجھتا ہے۔ ایسا شخص آخرت میں بڑا بنایا جائے گا۔ اس کے برعکس ،جو شخص سچائی کو نظر انداز کرے اس نے اپنی ذات کو بڑا سمجھا، ایسا شخص آخرت کی حقیقی دنیا میں چھوٹا کردیا جائے گا۔


Connections

  • Previous: 32_17
  • Next: 32_19
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes