Recitation (Mishary Rashid Alafasy)
Arabic
وَإِن جَٰدَلُوكَ فَقُلِ ٱللَّهُ أَعۡلَمُ بِمَا تَعۡمَلُونَ
Urdu (Syed Abul A’la Maududi)
اور اگر وہ تم سے جھگڑیں تو کہہ دو کہ “جو کچھ تم کر رہے ہو اللہ کو خوب معلوم ہے
English (Sahih International)
And if they dispute with you, then say, “Allah is most knowing of what you do
Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)
This commentary covers ayaat 68 and 69.
آیت 68 وَاِنْ جٰدَلُوْکَ فَقُلِ اللّٰہُ اَعْلَمُ بِمَا تَعْمَلُوْنَ ”میرے پاس جو ہدایت میرے رب کی طرف سے آئی ہے میں اس کی پیروی کر رہا ہوں۔ اگر آپ لوگ سمجھتے ہیں کہ میرے مقابلے میں آپ زیادہ حق پر ہیں تو آپ جانیں اور آپ کا رب جانے۔
Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)
The commentary on this ayah is given with ayah 22:67.