Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 18:90 Prev 18:88


Arabic

ثُمَّ أَتۡبَعَ سَبَبًا


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

پھر اُس نے (ایک دُوسری مہم کی) تیاری کی


English (Sahih International)

Then he followed a way


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 89 ثُمَّ اَتْـبَـعَ سَبَبًامغربی مہم سے فارغ ہونے کے بعد ذوالقرنین نے مشرقی علاقوں کی طرف پیش قدمی کا منصوبہ بنایا۔


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

This commentary covers ayaat 89 to 91.

ذوالقرنین کی دوسری مہم ایران کے مشرق کی طرف تھی۔ وہ فتوحات کرتا ہوا آگے بڑھا۔ یہاں تک کہ وہ ایسے مقام پر پہنچ گیا جہاںبالکل غیر متمدن لوگ بستے تھے۔ ’’ان کے اور آفتاب کے درمیان آڑ نہیں تھی‘‘ کا مطلب غالباً یہ ہے وہ خانہ بدوش تھے اور تعمیر شدہ مکانات میں رہنے کے بجائے کھلے میدانوں میں زندگی گزارتے تھے۔


Connections

  • Previous: 18_88
  • Next: 18_90
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes