Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 15:71 Prev 15:69


Arabic

قَالُوٓاْ أَوَلَمۡ نَنۡهَكَ عَنِ ٱلۡعَٰلَمِينَ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

وہ بولے “کیا ہم بارہا تمہیں منع نہیں کر چکے ہیں کہ دنیا بھر کے ٹھیکے دار نہ بنو؟


English (Sahih International)

They said, “Have we not forbidden you from [protecting] people


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 70 قَالُوْٓا اَوَلَمْ نَــنْهَكَ عَنِ الْعٰلَمِيْنَ کیا ہم آپ کو منع نہیں کرچکے کہ آپ ہر کسی کی طرف داری کرتے ہوئے ہمارے معاملے میں دخل اندازی نہ کیا کریں۔ ہم جس کے ساتھ جو چاہیں کریں آپ بیچ میں آنے والے کون ہوتے ہیں ؟


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

The commentary on this ayah is given with ayah 15:67.


Connections

  • Previous: 15_69
  • Next: 15_71
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes