Recitation (Mishary Rashid Alafasy)

Next 12:74 Prev 12:72


Arabic

قَالُواْ تَٱللَّهِ لَقَدۡ عَلِمۡتُم مَّا جِئۡنَا لِنُفۡسِدَ فِي ٱلۡأَرۡضِ وَمَا كُنَّا سَٰرِقِينَ


Urdu (Syed Abul A’la Maududi)

ان بھائیوں نے کہا “خدا کی قسم، تو لوگ خوب جانتے ہو کہ ہم اس ملک میں فساد کرنے نہیں آئے ہیں اور ہم چوریاں کرنے والے لوگ نہیں ہیں


English (Sahih International)

They said, “By Allah, you have certainly known that we did not come to cause corruption in the land, and we have not been thieves


Tafsir — Bayan ul Quran (Dr. Israr Ahmad)

آیت 73 قَالُوْا تَاللّٰهِ لَقَدْ عَلِمْتُمْ مَّا جِئْنَا لِنُفْسِدَ فِي الْاَرْضِ وَمَا كُنَّا سٰرِقِيْنَ آپ لوگ اچھی طرح جانتے ہیں کہ ہم قحط کے مارے لوگ یہاں اتنی دور سے غلہ لینے آئے ہیں ہم کوئی چور ڈاکو نہیں ہیں۔ ان کے اس فقرے اور انداز گفتگو میں بڑی لجاجت پائی جاتی ہے۔


Tafsir — Tazkirul Quran (Maulana Wahiduddin Khan)

The commentary on this ayah is given with ayah 12:69.


Connections

  • Previous: 12_72
  • Next: 12_74
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes