Recitation

Next: 56_13


Arabic

فِي جَنَّـٰتِ ٱلنَّعِيمِ


Urdu

نعمت بھری جنتوں میں رہیں گے


English

In the Gardens of Pleasure


Tafsir — Bayan ul Quran

اصحاب الیمین (دائیں طرف والے) سے مراد عام اہل جنت ہیں۔ اس میں وہ تمام لوگ شامل ہیں جو اپنے عقیدہ اور کردار کے اعتبار سے صالح تھے۔ ان کو ایمانی اعتبار سے اگرچہ اعلی شعوری درجہ حاصل نہ تھا تاہم وہ خدا ورسول کے لیے مخلص تھے اور اپنی زندگی میں انصاف اور خدا ترسی کے راستہ پر قائم رہے۔ اس گروہ میں دور اول کے بھی کافی لوگ ہوں گے اور دور ثانی کے بھی کافی لوگ۔


Connections

  • Previous: 56_11
  • Next: 56_13
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes