Recitation

Next: 40_51


Arabic

قَالُوٓاْ أَوَلَمۡ تَكُ تَأۡتِيكُمۡ رُسُلُكُم بِٱلۡبَيِّنَٰتِۖ قَالُواْ بَلَىٰۚ قَالُواْ فَٱدۡعُواْۗ وَمَا دُعَـٰٓؤُاْ ٱلۡكَٰفِرِينَ إِلَّا فِي ضَلَٰلٍ


Urdu

وہ پوچھیں گے “کیا تمہارے پاس تمہارے رسول بینات لے کر نہیں آتے رہے تھے؟” وہ کہیں گے “ہاں”جہنم کے اہل کار بولیں گے: “پھر تو تم ہی دعا کرو، اور کافروں کی دعا اکارت ہی جانے والی ہے


English

They will say, “Did there not come to you your messengers with clear proofs?” They will say, “Yes.” They will reply, “Then supplicate [yourselves], but the supplication of the disbelievers is not except in error


Tafsir — Bayan ul Quran

اِن آیتوں میں جہنم کا ایک منظر دکھایا گیا ہے۔ دنیا میں جو لوگ بڑے بنے ہوئے تھے وہ وہاں اپنی ساری بڑائی بھول جائیں گے۔ وہ عوام جو یہاںاپنے بڑوں پر فخرکرتے تھے وہ وہاں اپنے بڑوں سے بیزاری کا اظہار کریںگے۔ دنیا میںجو لوگ حق کے آگے جھکنے کے لیے تیار نہیں ہوتے تھے وہ وہاں عاجزانہ طورپر حق کے آگے جھک جائیں گے۔ مگرآخرت کا جھکنا کسی کے کچھ کام آنے والا نہیں۔


Connections

  • Previous: 40_49
  • Next: 40_51
  • Thematic: (add links here)

Tafsir Notes